23 اپریل 2013 - 19:30
کراچی شیعہ سیاسی رہنماء عباس رضوی: سپاہ صحابہ طالبان کا ایک اور منصوبہ ناکام

کراچی شیعہ سیاسی رہنماء سید حیدر عباس رضوی کے گھر کے باہر سے سپاہ صحابہ طالبان کا ایک دہشتگرد اسلحہ، بارود سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ابنا: واضح رہے کہ اس پہلے کئی بار سپاہ صحابہ طالبان کی جانب سے شیعہ سیاسی شخصیات کو نشانا بنایا گیا اور کئی بار سپاہ صحابہ طالبان اپنی اس کوشش میں ناکام بھی رہے ہیں جیساکہ اج سپاہ صحابہ طالبان کہ ایک اور کاروائی ناکام ہوئی اور ان کا دہشتگرد اسلحہ بارود سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اس سے پہلے بھے شیعہ سیاسی رہنماء سید حیدر عباس رضوی کو سپاہ صحابہ طالبان کی جناب سے دہشتگردی کا نشانا بنانے کی ایک نام کوشش کی گئی۔ شیعہ سیاسی شخصایت کو سپاہ صحابہ طالبان کی جناب سے دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔ اور اج یہی کالعدم تنظیمیں الکیشن میں حصہ لے رہی جو نگراں حکومت پر ایک سوالیا نشان ہے۔

.....

/169